• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شاہ رکن عالم ٹاؤن میں ٹی ایم او، ٹاؤن افسروں کی عدم تعیناتی ، دفتری امور درہم برہم

ملتان (سٹاف رپورٹر) شاہ رکن عالم ٹاؤن میں ٹی ایم او سمیت چاروں ٹاؤن آفیسران کی تعیناتی نہ ہونے سے دفتری امور درہم برہم ہو کر رہ گئے ہیں اور تمام اہم عہدوں پر اضافی چارج دےکر دفتر امور نمٹائے جارہے ہیں اور باقاعدہ آفیسران کی تعیناتی نہ ہونے سے سینکڑوں کی تعداد میں ضروری امور التوا کا شکار ہیں ۔
تازہ ترین