• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیکرٹری تعلیم سکولز پنجاب نے اساتذہ تنظیموں کو 15اکتوبر تک ٹیچرز کے سکیل اپ گریڈ کرنے کی یقین دہانی کرادی

ملتان (سٹاف رپورٹر)سیکرٹری تعلیم سکولز پنجاب عبدالجبار شاہین نے اساتذہ تنظیموں کو 15اکتوبر تک ٹیچرز کے سکیل اپ گریڈ کرنے کی یقین دہانی کرادی ‘ اساتذہ رہنما اشفا ق انصاری کے مطابق اساتذہ نے احتجاج فی الحال موخر کیا ہے‘ انتظار ہے کہ حکام اپنے وعدے پر عمل کرتے ہیں یا نہیں بصورت دیگر15اکتوبر کے بعد اگلے لائحہ عمل کا اعلان کیا جائے گا ۔ 
تازہ ترین