• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اظہر علی ون ڈے ٹیم کی مشاورت کیلئے دبئی پہنچ گئے

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستانی ون ڈے کرکٹ ٹیم کے کپتان اظہر علی چیف سلیکٹر انضمام الحق اور ہیڈ کوچ مکی آرتھر سے مشاورت کے لئے دبئی پہنچ گئے ہیں۔ہفتے کو اظہر علی نے انضمام الحق کے ساتھ دوسرا ٹی ٹوئنٹی میچ بھی دیکھا۔ون ڈے ٹیم کا اعلان اتوار کو متوقع ہے۔دبئی انٹر نیشنل اسٹیڈیم میں دوسرے میچ کو دیکھنے کے لئے چند ہزار تماشائی موجود تھے جبکہ اکثر انکلوژر خالی تھے۔پہلے ون ڈے والے دن ہاوس فل تھا۔
تازہ ترین