• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر) ٹاپ پاکستانی کھلاڑی محمد بلال نے بھارتی کھلاڑی برجیش دامانی کو شکست دیکر اے سی بی ایس ایشین بلیئرڈ چیمپئن شپ کے سکس ریڈ ایونٹ سیمی فائنل میں کھیلنے کا اعزاز حاصل کرلیا۔
تازہ ترین