• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بیچ گیمز، تھائی خاتون نے پہلا گولڈ میڈل جیتا

کراچی(اسٹاف رپورٹر) پانچویں بیچ ایشین گیمز ہفتے کو رنگا رنگ تقریب میں ویت نام کے شہردانانگ میں شروع ہوگئے ، افتتاحی تقریب میں جسمانی کرتب،   اور ملک کی ثقافت کو شان دار انداز میں پیش کیا گیا، جبکہ آتش بازی کا خوبصورت مظاہرہ بھی کیا گیا، شریک ملکوں کے کھلاڑیوں نے مارچ پاسٹ کیا، ان کھیلون میں تھائی لینڈ کی خاتون بینجا بورن نے پانچ کلو میٹر پیراکی میں گولڈ میڈل جیتا، مردوں میں دس کلو میٹر پیراکی میں قازقستان کے وٹالی خودیا کوف نے گولڈ میڈل جیتا۔ 
تازہ ترین