• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(اسٹاف رپورٹر)سہیل تنویر نے دوسر ے ٹی ٹوئینٹی انٹر نیشنل میں لوئیس کی وکٹ حاصل کرکے پچاس وکٹوں کا سنگ میل حاصل کرلیا۔وہ پچاس وکٹیں لینے والے چوتھے پاکستانی بولر ہیں۔شاہد آفریدی97سعید اجمل اور عمر گل 85,85وکٹ حاصل کر چکے ہیں۔
تازہ ترین