• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فیڈرل بی ایریا،عائشہ منزل کے قریب ٹرک الٹنے سے 3افراد زخمی

 کراچی(صباح نیوز) عائشہ منزل کے قریب گندم کی بوریوں سے بھرا ٹرک الٹنے سے3افراد زخمی ہوگئے۔عائشہ منزل کے قریب تیز رفتار ٹرک الٹ گیا، جس کے باعث 3افراد زخمی ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق ٹرک گندم کی بوریوں سے لدا ہوا تھا، جوکہ حادثے کے بعد روڈ پر پھیل گئیں۔ بعد میں ٹرک کو کرین کی مدد سے سیدھا کرکے بوریاں ٹرک پر لو ڈکردی گئیں۔
تازہ ترین