• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

صالح فاروقی،طحٰہ فاروقی کی والدہ انتقال کرگئیں ‘نماز جنازہ آج ہوگی

کراچی (اسٹاف رپورٹر)ای او بی آئی کے چیئرمین صالح فاروقی اور سیکریٹری ٹرانسپورٹ سندھ طحہ فاروقی کی والدہ مسز احمد اللہ فاروقی انتقال کرگئیں ۔ ان کی نماز جنازہ پیر کو سلطان مسجد ڈی ایچ اے میں بعد نماز ظہر ادا کی جائے گی ۔
تازہ ترین