• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

معاشی استحکام کے حکومتی دعوے بے بنیاد ہیں‘ تسنیم قریشی

سرگودھا(نمائندہ جنگ)مرکزی رہنما پاکستان پیپلز پارٹی وسا بق و ز یر مملکت تسنیم احمدقریشی‘ سابق ضلعی صد ر را نا حاکم خان اور سابق ضلعی جنرل سیکرٹر ی ملک حامدنوازاعوا ن نےسا بق ضلعی صد ر پی وا ئے ا و عاصم رضاغوری کی رہائشگا ہ پر پارٹی کارکنو ں سے گفتگو کر تے ہو ئے کہاہے کہ سٹیٹ بنک آف پاکستان نے برآمد ات میں کمی اور مہنگائی کے دو گنا ہونے کا اعتراف کر کے حکومتی معاشی کا میا بیوں کے جھوٹے دعو ؤ ں کا بھانڈا پھوڑ د یا ہے۔ تیل کی قیمتوں میں غیر معمو لی کمی کا فا ئد ہ بھی اسی تناسب کے ساتھ عوام کو نہ پہنچا نا موجودہ حکومت کی غریب مکا ؤ مہم کا ایک حصہ ہے۔ ا نہوں نے کہا کہ معاشی استحکام کے ن لیگی حکومت کے دعوے سفید جھوٹ ہیں۔ موجودہ حکومت معاشی اقتصاد ی اور انتظامی طور پر مکمل ناکا م ہو چکی ہے۔
تازہ ترین