• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈویژن بھر کے 225 سے زائد گرجا گھروں کی سکیورٹی ہائی الرٹ

سرگودھا (نامہ نگار)آر پی او سرگودھا کی ہدایت پر ڈویژن بھر کے 225 سے زائد گرجا گھروں کی سکیورٹی کو ہائی الرٹ رکھا گیا ۔ گرجا گھروں میں عبادت کیلئے آنیوالے افراد کو جامہ تلاشی کے بغیر اندر نہ جانے دیا گیا تاکہ کسی بھی ناخوشگوار واقعہ سے بچا جاسکے ۔
تازہ ترین