• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم انسانی حقوق کی بدترین مثال ہے‘ غلام قادر

سرگودھا(نامہ نگار) صدر انجمن تاجران سیشن روڈ غلام قادر شہزاد نےکہا ہے کہ ہندوستانی افوا ج کے مقبوضہ کشمیر میں کشمیریوں پر مظالم اور قتل عا م انسانی حقوق کی بد ترین پا ما لی ہے۔ ہندوستا ن کو کشمیر یوں پر مظالم بہت مہنگے پڑیں گے۔ کشمیر کا بچہ بچہ ظلم کاحساب لے گا۔مقبو ضہ کشمیر میں کرفیو کی بنا پر خوراک ادویات سمیت دیگر بنیا د ی اشیا ئے ضروریہ کی قلت بھی ہندوستانی افوا ج کے مظالم کا منہ بولتاثبوت ہے۔
تازہ ترین