• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی ٹی آئی کرپشن کے ذمہ داروں کو کسی صورت نہیں چھوڑے گی‘ محسن رضا

سرگودھا(نامہ نگار)تحریک انصاف کے سرکردہ رہنماؤں مہر محسن رضا اور مہر عمران رضا ایڈووکیٹ نے یوتھ ونگ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ تحریک انصاف کرپشن کے ذمہ داروں کو کسی صورت نہیں چھوڑے گی ۔کوئی اس غلط فہمی میں نہ رہے کہ کپتان اور اسکے کھلاڑی ملکی دولت لوٹنے والوں کو پرسکون کردیں گے۔ آخری دم تک جدوجہد جاری رہے گی ۔ ملکی دولت لوٹنے والوں سے پائی پائی کا حساب لیں گے۔
تازہ ترین