• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کشمیریوں پر ظلم کے پہاڑ توڑنا انسانی حقوق کی پامالی ہے‘ چوہدری ارشد

سرگودھا(نامہ نگار) انجمن شہریان ( رجسٹرڈ )کے سیکرٹر ی اطلاعات و جنر ل کونسلر چوہدری محمد ارشد گجر نے کہا ہے کہ بھارتی افوا ج نہتے کشمیر یو ں پر ظلم وستم کے پہاڑ توڑ کر انسانی حقوق کی بد ترین پا ما لی کی مرتکب ہو رہی ہے ۔ امریکا سمیت انسانی حقوق کے دیگر علمبردا ر کشمیر میں بے گنا ہ انسانو ں کے قتل عا م پر خا مو ش کیوں ہیں۔ حکومت مسئلہ کشمیر کوہر سطح پر ا جاگر کر کے کشمیر یو ں کی بھر پور حما یت کر ر ہی ہے۔
تازہ ترین