• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عبدالغفور کو ایم ڈی ٹورا ز م ڈویلپمنٹ مقرر کرنا خوش آئند ہے‘ شہزاد انور

سر گودھا(نمائندہ جنگ)ضلعی جنرل سیکرٹری مسلم لیگ ن یوتھ ونگ راجہ شہزاد ا نوراور تحصیل صد ر را ئے حسن رضا نے کہاہے کہ پارٹی قیا د ت نے مسلم لیگ ن کے با نی کارکن چوہدر ی عبدالغفور کو ایم ڈی پاکستان ٹورا ز م ڈویلپمنٹ اتھارٹی مقرر کر کے کا رکنوں کے د ل جیت لیے۔ حکومتی فیصلہ سے کارکنوں اور پارٹی کیلئے قربا نیاں دینے وا لو ں کی بھرپور حوصلہ افزا ئی ہے ۔
تازہ ترین