• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مچھروں کے تدار ک کیلئے ماحو ل صاف اور خشک رکھنا ناگزیر ہے‘ یٰسین تبسم

سر گودھا(نمائندہ جنگ)سا بق امیدوار برا ئےچیئرمین ا یم سی 12چو ہدر ی یٰسین تبسم نے کہاہے کہ ڈینگی کے خاتمہ کیلئے مچھروں کی افزا ئش گا ہو ں کو ختم کر نا ہو گا ۔مچھروں کے تدار ک کیلئے ماحو ل کو صاف اور خشک رکھنا ناگزیر ہے ۔حقیقت یہ ہے کہ ایم سی 12سمیت سرگودھا بھر میں ابلتے ہو ئے گٹر گند گی کے بڑے بڑے ڈھیر ڈینگی کی افزائش گا ہ کا کر دار ادا کر ر ہے ہیں ۔
تازہ ترین