• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عوام کوریلیف کی فراہمی کے تمام دعوے جھوٹے ثا بت ہو ئے ‘ ذوالفقار علی

سر گودھا(نمائندہ جنگ)رہنما پاکستان تحریک انصا ف و امیدوار حلقہ پی پی 34ذو الفقارعلی بھٹی نے کہاہے کہ حکومت کی غلط اقتصاد ی اور معاشی پالیسیوں کے باعث ملک میں غر بت میں بے پنا ہ اضافہ ہو چکا ہے ۔ حکمرانو ں کے عوام کوریلیف کی فراہمی کے تمام دعوے جھوٹے ثا بت ہو ئے ہیں۔ تحریک انصاف حکمرا نوں کی کرپشن کو منطقی انجام تک پہنچا نے کیلئےجدوجہد کررہی ہے ۔
تازہ ترین