• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

غذائی قلت اور صحت کے اہداف حاصل نہ کرنا حکومتی ناکامی ہے‘ شہزاد افضل

سرگودھا(نمائندہ جنگ)ضلعی کوآرڈینیٹر پی ٹی آئی یوتھ ونگ چو ہد ر ی شہزادافضل نے کہاہے کہ گلو بل فوڈ سکیورٹی کی انڈکس 2016ءکے مطا بق پاکستا ن غذا ئی قلت کے شکار ممالک میں 78ویں نمبر پر آ گیا ہے۔ پاکستان میں غذائی قلت اور صحت کے اہداف کے حصو ل میں نا کامی انتہائی تشویشناک ہے۔ ہر شعبہ ن لیگی حکومت کی نا کامی کی منہ بولتی داستا ن ہے۔
تازہ ترین