• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گوجرانوالہ،جانوروں کو ویکسی نیشن بروقت مہیا نہ ہونے سے کئی جانور مختلف بیماریوں کا شکار

گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ)جانوروں کو ویکسی نیشن بروقت مہیا نہ ہونے سے کئی جانور مختلف بیماریوں کا شکار ہونے لگے ہیں جبکہ بھینسوں سے نکالا جانیوالا دودھ بھی بھینسوں کی بیماری کے باعث متاثر ہو رہا ہے ، ڈیری فارم کے مالکان دودھ کی مقدار کو بڑھانے کیلئے مختلف قسم کے انجکشن ان جانوروں کو لگانے ہیں جن کا اثر عام دودھ پینے والے افراد کی صحت پر ہو رہا ہے جبکہ وٹرنری ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ جانوروں کو ویکسی نیشن دی جارہی ہے۔ 
تازہ ترین