• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گوجرانوالہ، شادیوں کا سیزن شروع پبلک ٹرانسپورٹ کا فقدان

گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ)عیدالاضحی کے بعد شادیوں کا سیزن شروع ہونے سے گوجرانوالہ شہر میںپبلک ٹرانسپورٹ کا فقدان ہو گیا ،تمام گاڑیاں شادیوں کی وجہ سے بکنگ پر ہونے سے عام شہری پبلک ٹرانسپورٹ پر سفر کرنے والے افراد کو شدید مشکلات کا سامان کرنا پڑ رہا ہے شہری اپنی فیمیلیوں کے ہمراہ کئی کئی گھنٹے پبلک ٹرانسپورٹ کے اڈوں پر بیٹھ کر گاڑی کاانتظار کرتے ہیں جس کے بعد کہیں جاکر ایک آدھ گاڑی میسر ہو تی ہے جو پہلے سے کھڑے مسافروں کو لے کر روانہ ہوجاتی ہیں ۔
تازہ ترین