• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارت میں بہت سے لوگ نریندرمودی کی سیاست کا ماتم کر رہے ہیں،فرقان عزیز بٹ

گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ)صدر جماعت اسلا می یوتھ گوجرانوالہ ڈویژن فرقان عزیز بٹ نے کہا کہ بھارت کا جنگی جنون اورعزائم خطے میں منفی اثرات مرتب کرنے کا سبب بن رہے ہیں، بھارت میں بہت سے لوگ نریندرمودی کی سیاست کا ماتم کر رہے ہیں لیکن وہ مودی سرکار کے مقابلے میں مزاحمت پیدا نہیں کر سکتے ہیں، بہت سے لوگ نریندر مودی کے اقدامات کو محض پاکستان دشمنی کے تناظر میں دیکھتے ہیں لیکن بھارت کی داخلی سیاست پر جن لوگوں کی گہری نظر ہے وہ یہ بھی اعتراف کریں گے کہ نریندر مودی کا ایجنڈا محض پاکستان دشمنی نہیں بلکہ مسلم دشمنی ہے۔ 
تازہ ترین