• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ)گوجرانوالہ الیکٹرک پاور کمپنی گیپکو میں جاری بجلی چوروں کے خلاف گرینڈ آپریشن کے دوران مزید27بجلی چورپکڑے گئے،بجلی چوروں کو 57429یونٹس کی مد میں 6لاکھ 98ہزار روپے سے زائد کے ڈیٹکشن بل جاری،  پکڑے جانے والوں میں محمد اسحاق، محمد عنایت، دلاور حسین، محمد فاروق، محمد اشرف ، اختر علی، عبدالکریم، آمنہ بی بی، علی احمد، افتخاراحمد، محمد اکرام، شیخ خرم، یاسمین، محمد خالد، شاہد محمود، اکرام،محمد اسحاق، ابرار حسین، محمد اشرف، ابوبکر، رمضان عادل، محمد ارشد، شفاقت علی ، غلام حسین وغیرہ کے نام شامل ہیں۔
تازہ ترین