• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایچ بی ایل پلاٹینیم جوبلی :پاکستان پوسٹ آفس نے یادگاری ٹکٹ جاری کردیا

کراچی(پ ر)ایچ بی ایل کی پلاٹینیم جوبلی کے موقع پر پاکستان پوسٹ آفس نے یادگاری ٹکٹ جاری کردیا۔8 روپے مالیت کا یہ ڈاک ٹکٹ پاکستان بھر کے تمام ڈاک خانوں میں فروخت کیلئے دستیاب ہوگا۔
تازہ ترین