• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بینک الحبیب منتھلی سیور اکاؤنٹ کی ماہانہ منافع کی سہولت

کراچی(پ ر) بچت کی عادت کے فروغ کیلئے بینک الحبیب منتھلی سیور اکاؤنٹ کو شاں ہے۔ بغیر کسی پابندی کے رقم نکالنے کی سہولت کے ساتھ یہ اکاؤنٹ 4.25فیصدماہانہ منافع کی ادائیگی کی سہولت کویقینی بناتا ہے ساتھ ہی جمع شدہ رقم پر90فیصدتک قرضہ حاصل کرنے کی سہولت بھی فراہم کرتا ہے۔فی الوقت 198شہروں میں 581برانچزاور ذیلی برانچز پر مشتمل بینک الحبیب کا برانچ نیٹ ورک پھیلا ہوا ہے جسمیں  سلطنت ِبحرین میں موجودہو ل سیل برانچ بھی شا مل ہے۔ 
تازہ ترین