• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چھ سالہ بچی کا 41.56سیکنڈ میں ریوبک کیوب حل کرنے کا شاندار مظاہرہ

بخارسٹ(مانیٹرنگ ڈیسک)یوں تو آپ نے بڑوں اور بچوں سمیت اکثر افراد کو کو ریوبک کیوب حل کرتے ہوئے دیکھا ہی ہوگا لیکن سیکنڈز میں ریوبک کیوب حل کرناہر ایک کے بس کی بات نہیں۔رومانیہ سے تعلق رکھنے والی اس چھ سالہ بچی کو ہی دیکھ لیں جس نے 41.56سیکنڈز میں ریوبک کیوب حل کرنے کا شاندار مظاہرہ پیش کیا۔تیز رفتاری سے ریوبک کیوب حل کر نے والی نکولیٹا میٹی کو دیکھنے والوں نے بیحد سراہا اور اُسکی مہارت کی داد دی۔
تازہ ترین