• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹنڈوالہ یار؛حادثے میں ایک شخص ہلاک، ایک ذخمی

ٹنڈوالہ یار (نامہ نگار) تیز رفتار موٹر سائیکل اور پک ا پ میں تصادم کے نتیجے میں موٹر سائیکل سوار دو افراد شدید ذخمی ہو گے ،سول اسپتال میں ذخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے 5سالہ گل محمد مری دم تو ڑ گیا جبکہ دوسرے ذخمی کو تشویشناک حالت میں حیدرآباد روانہ کر دیا گیا۔
تازہ ترین