• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پڈ عیدن : حضرت پیر جمن شاہ کے عرس کی تقریبات آج سے شروع ہونگی

پڈعیدن (نامہ نگار) حضرت پیر جمن شاہ کے سالانہ200ویں عرس مبارک کی تقریبات  منگل27 ستمبر سے شروع ہونگی۔ تقریب کا آغاز درگاہ حضرت پیر جمن شاہ کے گدی نشین پیر شیخ رکن الدین قریشی درگاہ پر چادر چڑھاکر کریں گے۔ عرس کی تقریبات تین روز تک جاری رہیں گی۔ اس موقع پر تقافتی تقریبات،صوفی محفل،معاشرہ،سگھڑ کچری،اونٹ، گھوڑوں ،بیلوں کی ریس اور ملھ ملاکھڑا میں ،کبٹی کے مقابلے ہونگے ،جس میں سندھ اور پنجاب سمیت ملک کے نامور پہلوان اور کھلاڑی حصہ لیں گے۔
تازہ ترین