• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
نوابشاہ(بیورورپورٹ) پولیس نےروڈ پر چیکنگ کے دوران ایک موٹر سائیکل کو رکنے کا اشارہ کیا جس پر موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کر دی جوابی فائرنگ سے ایک ملزم محمد شریف خاصخیلی ہلاک ہو گیا اس کے قبضے سے پستول و گولیاں برآمد کر لی گئی ہیں۔پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم کا تعلق ضلع نوشیروفیروز سے ہے اور اسکے خلاف متعدد مقدمات درج ہیں۔
تازہ ترین