• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نوڈیرو : سوئی سدرن آفس کی من مانی، 300 نئے کنکشنز لینے والے صارفین پریشان

نوڈیرو (نامہ نگار) نوڈیرو میں سوئی سدرن گیس آفیس والوں کی من مانی سات ماہ سے گیس کے نئے کنیکشن لینے والے صارفین کو پریشان کیا گیا ، من پسند کے صارف کو ایک ہفتہ میں گیس کا نیا کنکشن دیا جانے لگا 300نیو کنکشن لینے والے صارفیں پریشانی عالم میں مبتلا ۔
تازہ ترین