• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(اسٹاف رپورٹر) پاکستان کرکٹ ٹیم کے اوپنر شرجیل خان کا کہنا ہے کہ عالمی چیمپئن کے خلاف ٹی 20 سیریز جیت کر حوصلے بلند ہوئے ہیں۔سرفراز احمد کی کپتانی نے ٹیم میں ایک نئی جان ڈال دی ہے۔پیر کو دبئی میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے شرجیل خان نے کہا کہ ڈین جونز نے جس انداز میں میری تعریف کی ہے میں ان کا شکر گذار ہوں ۔
تازہ ترین