• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انٹر ریجن انڈر19کرکٹ:لاہوربلیوز، راولپنڈی اور آزاد کشمیر کامیاب

کراچی(اسٹاف رپورٹر)تین روزہ پی سی بی انٹر ریجن انڈر19کرکٹ ٹورنامنٹ میں نیشنل بینک کمپلکس میں لاہور بلیوز نےلاڑکانہ کو9 وکٹ سے شکست دے دی۔پشاور میں راولپنڈی نے پشاور کو آٹھ وکٹ سے شکست دی۔میر پور میں آزاد کشمیر نےفاٹا کو142رنز سے ہرادیا۔
تازہ ترین