• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایشین بیچ گیمز:پاکستان نے 2 مزید میڈلز جیت لئے

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ایشین بیچ گیمز میں پاکستان نے جو جسٹو میں دو مزید میڈلز جیت لئے۔ 56کلو گرام میں جہاں زیب راشد نے کانسی کا تمغہ جیتا۔ خواتین کے 70 کلوگرام میں بینش خان نے کانسی کا تمغہ اپنے نام کیا۔
تازہ ترین