• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر)کراچی فٹبال لیگ میں تین میچوں کے فیصلے ہوگئے جبکہ ایک میچ ڈرا ہوگیا۔ کراچی یونائیٹڈ نے مکران اسپورٹس کو 2-1، بلوچ مجاہد نے گلشن اتحاد کو 3-1اور ماری پور بلوچ نے ینگ عزیز آباد کو 4-1سے شکست دے دی۔
تازہ ترین