• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹرز) انٹر اسکول /کالج فٹبال، باسکٹ بال، کرکٹ ٹورنامنٹ منگل سے شروع ہوگا جس میں کراچی کے مختلف اسکولز اور کالجز کی ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں۔ پاکستان اسکول اسپورٹس اولمپک کے صدر گوہر رضا کے مطابق پاکستان اسکول اسپورٹس اولمپک کے زیراہتمام انٹر اسکول /کالج فٹبال، باسکٹ اور کرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا جارہا ہے۔
تازہ ترین