• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر) آل رائونڈر محمد مکی اور اوپنر شہریار رضوی کی عمدہ کارکردگی کی بدولت کے جی اسکول نے عمر ٹرافی انٹراسکول کرکٹ ٹورنامنٹ میں سینٹ پیٹرک اسکول کو 18رنز سے شکست دیدی۔ پاکستان ویٹرنز کرکٹ ایسو سی ایشن کے زیراہتمام کھیلے جانے والے ٹورنامنٹ میں کراچی جیم خانہ پر کے جی اسکول نے 220 رنز بنائے۔ جواب میں سینٹ پیٹرک اسکول کی ٹیم 202 پر آئوٹ ہوگئی۔
تازہ ترین