• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تھرو بال ٹورنامنٹ شروع،افتتاحی میچ پی اے ایف اسکول کے نام

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ تھرو بال ایسوسی ایشن  کے زیراہتمام سینئر اور جونیئر تھرو بال ٹورنامنٹ شروع ہوگیا۔ شہریار احمد ریجنل ڈائریکٹر سٹی اسکول سدرن ریجن افتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی تھے۔ اس موقع پر پرنسپل سامون گیلسن، مقبول آرائیں، عائشہ کریم، انتصار حیدر، ریاض احمد، اور مدثر آرائیں موجود تھے۔ افتتاحی جونیئر مقابلے کے پول اے سٹی اسکول پی اے ایف نے ناصرہ اسکول کو 0۔2سی جی ایم نے آغا خان کریم آباد کو 0۔2 سن بیم نے ناصرا اسکول ، سٹی اسکول نے کراچی کیمبرج اسکول ، حبیب  اسکول نے جعفر اسکول ، جعفر اسکول نے سینٹ جوزف کو شکست دی۔
تازہ ترین