• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
سکھر(بیورو رپورٹ)سکھر ضلع میں پولیو مہم 29ستمبر تک جاری رہے گی جس کیلئے 2 لاکھ 97 ہزار 60بچوں کو پولیو پلانے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے، ڈپٹی کمشنر سکھر وحید اصغر بھٹی کی صدارت میں اجلاس منعقد ہواجس میں انتظامات کو تسلی بخش قرار دے دیا گیا۔
تازہ ترین