• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قوت سماعت و گویائی سےمحروم پوزیشن ہولڈرز کو بورڈ میں ملازمتیں فراہم کی جائینگی

کراچی  (اسٹاف رپورٹر) چیئرمین انٹربورڈ محمد اختر غوری نے قوت سماعت و گویائی سے محروم طلبہ و طالبات کے امتحانات میں نمایاں پوزیشن ہولڈرز کو بورڈ میں ملازمتیں فراہم کرے کا اعلان کیا ہے۔ تقریب کے بعد امیدواروں کو یہ خوشخبری سنائی کہ انہوں نے گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد سے پوزیشن ہولڈرز کو گورنر ہائوس بلانے کی درخواست کی تھی جس کو گرنر سندھ نے فوری طور پر قبول کرتے ہوئے منگل کو گورنر ہائوس آنے کی دعوت دیدی ہے۔
تازہ ترین