• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ناجائزاسلحہ،اشتہاری کوفرارکرانے،تیزرفتاری اورون ویلنگ پرمقدمات درج

ڈیرہ غازیخان(نامہ نگار)پولیس کی انسدادی کارروائیاں،ناجائزاسلحہ،اشتہاری کوفرار کرانے، تیزرفتاری اورون ویلنگ کرنےپرمتعددمقدمات درج کرلئےگئے،سخی سرور پولیس نےشیرعلی ڈالہ ڈرائیور، وہوا پولیس نےبادشاہ خان ٹرک ڈرائیورکوتیز رفتاری کےالزام میں گرفتارجبکہ کوٹ چھٹہ پولیس نےعباس کوموٹرسائیکل پرون ویلنگ کرتےگرفتارکیا،چوٹی پولیس نےدوران گشت غلام سرورسے پسٹل تیس بور،درخواست جمال پولیس نےزیرحراست ملزم افضل کی نشاندہی پرناجائزتیس بور پسٹل برآمدکرایا،تھانہ صدرپولیس نےشاہ زیب کواشتہاری ملزم فرارکرانےکےالزام میں گرفتارکیا۔
تازہ ترین