• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

’’میلنڈا کی بل گیٹس سے طلاق سے متعلق خبریں درست نہیں تھیں،،

لندن( جنگ نیوز) میلنڈا کی بل گیٹس سے طلاق سے متعلق خبریں درست نہیں تھیں، اس حوالے سے برطانوی ویب سائٹ کا دعویٰ غلط نکلا، جنگ نے برطانوی ویب سائٹ کے حوالے سے خبرشائع کی تھی جس میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ بل گیٹس کی اہلیہ میلنڈا نے بل گیٹس سے طلاق اور دولت میں سے 90فیصد حصے کا مطالبہ کیا، برطانوی ویب سائٹ کے حوالے سے غلط خبر نشر ہونے پر ادارہ معذرت خواہ ہے۔
تازہ ترین