• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میڈیکل شعبے سے وابستہ افراد کے لئے دعوت اسلامی کا سیمینار2اکتوبر کو ہوگا

برمنگھم (پ ر) دعوت اسلامی برطانیہ کی تاریخ میں پہلی بار ڈاکٹرز اور فارما انڈسٹری سے وابستہ افراد کے لئے سیمینار کا انعقاد کر رہی ہے جو اتوار دو اکتوبر کو فیضان مدینہ سٹیج فورڈ برمنگھم میں منعقد کیا جائیگا اس سلسلے میں برمنگھم کے مختلف ہسپتالوں، سرجریز کلینکس اور مختلف کمیٹس سے دعوت اسلامی کے ذمہ داران نے ملاقاتیں کرکے دعوت دینے کا سلسلہ شروع کردیا ہے۔
تازہ ترین