• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر)  چیئرمین پاک سر زمین پارٹی سید مصطفی کمال نے کونسل فار نیشنل ر یلجیئس افئیر کا شعبہ قائم کر دیا ہے،اس موقع پر پاک سرزمین پارٹی کے سیکریٹری جنرل رضاہارون ،وائیس چیئرمین وسیم آفتاب و دیگر رہنماء بھی موجود تھے رضا ہارون نے کہا کہ کونسل فار نیشنل ریلجیز آفئیر کے شعبہ کے انچارج عمر لاٹھی اور کمیٹی ممبران میں عامر بھٹی،روبن گل،بشپ جاوید اختر،بشپ اے آر عامر،بشپ اشفاق،پاسٹر ماتھر سردار،پاسٹر منور،پاسٹر جاوید انتھونیاور دیگر شامل ہیں۔
تازہ ترین