• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شارع فیصل،ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر 205چالان، متعددگاڑیاں ضبط

کراچی(اسٹاف رپورٹر)ٹریفک پولیس ساوتھ نے شارع  فیصل پر قوانین کی خلاف ورزی پر پیر کو 205چالان کئے ۔تفصیلات کے مطابق ون وے پر18چالان اور 7گاڑیاں ضبط،لین ڈسپلن پر3چالان،بغیر ہیلمٹ 105موٹرسائیکل سواروں کا چالان اور 31تحویل میں لی گئیں جبکہ نوپارکنگ پر چالان او دیگر خلاف ورزی پر 68چالان کئے گئے ۔
تازہ ترین