• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(اسٹاف رپورٹر)  ڈی آئی جی ٹریفک کراچی اکٹر امیراحمدشیخ نے کہا ہے کہ ٹریفک قوانین سےآگاہی کا پروگرام پیرسے شروع ہونا تھا مگر نارتھ ناظم آباد میں ٹریفک پولیس آفیسر کی شہادت کے باعث  ایک دن کے لیے ملتوی کردیا گیا ہے اب یہ پروگرام 27 ستمبر سے شروع کیا جائے گا، اس افتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی آئی جی سندھ ہوں گے، تقریب  صبح گیارہ بجے دن کینٹ ٹریفک سیکشن نزد ہوٹل میٹروپول پر ہوگی جس میں شوبز سے منسلک معروف شخصیات و  معزیزین بھی شرکت کریں گے۔
تازہ ترین