• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خواجہ آصف کیخلاف شیریں مزاری کی درخواست پردفتری اعتراضات مسترد،سماعت کیلئے مقررکرنیکاحکم

اسلام آباد (خبر نگار) اسلام آباد ہائیکورٹ نے اسمبلی میں شیریں مزاری کو ٹریکٹر ٹرالی کہنے پر وفاقی وزیر خواجہ آصف کے خلاف دائر درخواست پر دفتری اعتراضات مسترد کرتے ہوئے اسے سماعت کے لئے مقرر کرنے کا حکم دیا ہے۔ پی ٹی آئی رہنما شیریں مزاری کی جانب سے دائر درخواست پر رجسٹرار آفس کے اعتراضات کی سماعت گزشتہ روز عدالت عالیہ کے جسٹس اطہر من اللہ نے کی۔ درخواست پر اعتراض عائد کیا گیا تھا کہ پارلیمنٹ کی کارروائی کو عدالت میں زیر بحث نہیں لایا جا سکتا۔
تازہ ترین