• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میانوالی میں بغیر پائلٹ طیارہ گر کر تباہ، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

اسلام آباد ( وقائع نگار )پاک فضائیہ کےترجمان کے مطابق میانوالی کے قریب بغیر پائلٹ کے طیارہ گر کر تباہ ہو گیا۔تاہم زمین پر کوئی سویلین جانی و مالی نقصان نہیں ہوا۔حادثے کی وجوہات کا پتہ چلانے کیلئے ائیر ہیڈ کوارٹر نے تحقیقات کا حکم دیدیا۔
تازہ ترین