• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
نئی دہلی (جنگ نیوز)ہندوستان نے ایک راکٹ کے ذریعے 8 سیٹلائٹس کو 2مختلف مداروں میں کامیابی سے بھیج دیا،ہندوستان ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق پولر سیٹلائٹ لانچ وہیکل (پی ایل ایس وی سی 35) کے ذریعے ان سیارچوں کو خلاء میں بھیجا گیا جو اس راکٹ کے لیے اب تک کا طویل ترین سفر تھا،ہندوستان کی ریاست آندھرا پردیش کے علاقے شری ہری کوٹہ سے صبح 9 بجکر 12 منٹ پر یہ راکٹ لانچ کیا گیا جبکہ اس میں موجود تین سیٹلائٹس انڈیا، تین الجزائر جبکہ کینیڈا اور امریکا کا ایک ایک سیٹلائٹ موجود تھا۔
تازہ ترین