• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چارسدہ، پولیو ٹیم سکیورٹی پر مامور پولیس وین پر حملہ، اہلکار شہید

چارسدہ (صباح نیوز) چارسدہ میں پولیو ٹیم کی سیکورٹی پر مامور پولیس موبائل کے قریب ریموٹ کنٹرول بم دھماکے میں ایک اہلکار شہید جبکہ تین اہلکاروں سمیت چھ افراد زخمی ہوگئے، ایک مسافر بس کو بھی شدید نقصان پہنچا۔ تفصیلات کے مطابق پولیس وین کو شب قدر کے علاقے سروکلئی میں نشانہ بنایا گیا۔ واقعے میں ایک اہلکار شہید ہوگیا، اور تین پولیس اہلکاروں سمیت چھ افراد شدید زخمی بھی ہوگئے۔
تازہ ترین