• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پنجا ب میں کو ئی درخت نہیں مر جھا ئے گا، وزیر اعلی شہبا ز شر یف کا ٹو ئیٹ

لا ہور ( جنگ نیو ز ) پنجا ب کے وزیر اعلی شہبا ز شریف نے سما جی را بطے کی ویب سا ئٹ ٹو ئیٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا ہے کہ پنجاب میں کو ئی درخت نہیںمر جھائے گا ہمیں جیسے ہی کو ئی ٹر انسپلا نٹر تعمیر اتی کام کے دو ران مل جا تا ہے جو در ختو ں کو ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقل کر سکے تو پنجاب میں کوئی درخت نہیں مر جھائے گا۔
تازہ ترین