• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
سکھر (بیورو رپورٹ)مسلم لیگ ن یوتھ ونگ بچل شاہ میانی کے کارکنان اظہر علی میرانی، سرفراز میرانی سمیت دیگر نے تعلقہ کی مقامی قیادت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا، مظاہرین نے الزام عائد کیا کہ پارٹی کی مقامی قیادت کی جانب سےمسلسل نظر انداز کیا جارہا ہے، اگر کارکنان کے ساتھ ذیادتیوں کا سلسلہ بند نہ ہوا تو احتجاج کا سلسلہ جاری رہے گا۔
تازہ ترین