• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پیفما انتخابات، نبیل الیاس چیئرمین، محمد سلیمان افضل سینئر وائس چیئرمین منتخب

گجرات (نمائندہ جنگ پاکستان الیکٹرک فین مینو فیکچررز ایسوسی ایشن کے انتخابات کے سلسلہ میں چیئرمین الیکشن کمیشن سید تجمل حسین شاہ نے پیفما ممبران کی میٹنگ میں نومنتخب عہدیداران کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ نبیل الیاس چیئرمین، محمد سلیمان افضل سینئر وائس چیئرمین، ملک بلال اسحاق اعوان وائس چیئرمین بلامقابلہ منتخب ہو گئے جبکہ ایگزیکٹو ممبران کیلئے فیصل افضل، عامر اسلم، محمد پرویز، مرزا امان اللہ، علی سلیمان مرزا، سید سجاد حسین شاہ، رئیس ذوالفقار انجم، علی بشارت راٹھور، اقبال احمد پہلے ہی بلامقابلہ منتخب ہو چکے ہیں۔
تازہ ترین